قومی اسنوکر چیمپیئن شپ اکتیس جنوری سے شروع ہوگی
بدھ 28 جنوری 2015 12:38
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) چالیس ویں قومی اسنوکر چیمپیئن شپ اکتیس جنوری کوکراچی میں کھیلی جائے گی ملک بھرسے پینتالیس ٹاپ کیوئیسٹس حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
کراچی جمخانہ میں ٹورنامنٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس سے منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالم گیر شیخ کا کہنا تھا کہ دس روزہ مقابلوں میں ملک بھر سے پینتالیس ٹاپ رینکنگ پلیئرز کو مدعو کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آصف ٹوبا چیمپیئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ ایونٹ کی مجموعی مالیت ڈھائی لاکھ روپے رکھی گئی فاتح کیوئیسٹ اسی ہزار روپے کا حقدار ہوگا۔ عالم گیر شیخ نے ایک سوال پر بتایا کہ رواں سال پاکستانی کھلاڑیوں نے تیرہ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنی ہے جبکہ رواں سال اگست پاکستان ورلڈ سکس ریڈ اور ٹیم ایونٹ کی میزبانی بھی کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.