قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، اسلحہ چھین کر فرار
بدھ 28 جنوری 2015 13:39
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے دوران دہشت گرد اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں قائم گوال حیدر چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے چاروں جانب سے اچانک حملہ کردیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
دہشت گرد جدید خود کار ہتھیاروں سے لیس تھے، جن کی تعداد چالیس سے پچاس تھی، دہشت گردوں نے لیویز اہل کاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویز کی مزید نفری علاقے میں طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.