شعیب اختر کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
بدھ 28 جنوری 2015 13:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق فاسٹ باﺅلر پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب اختر کی جرمانہ ختم کرنے کیلئے دائر پٹیشن پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفصیل رضوی نے پٹیشن کی مخالف کی اور کہا کہ 2008ءمیں بورڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے اور پالیسی کے منافی بیان بازی کرنے پر کرکٹ بورڈ نے 3 سال کیلئے شعیب اختر کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگادی اور 70 لاکھ جرمانہ کیا۔
اس وقت کے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید زاہد حسین نے پابندی ختم کردی اور جرمانہ برقرار رکھا اب جبکہ شعیب اختر ریٹائرڈ ہوچکے ہیں کرکٹ بورڈ نے ان کے معاوضہ سے جرمانہ کی رقم وصولی کرلی ہے اب پٹیشن کا جواز نہیں رہتا۔ درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا کہ جب ہائیکورٹ نے پابندی کا کالعدم قرار دیدیا ہے، ایسے میں جرمانہ کی قانونی حیثیت نہیں رہتی اس کو کالعدم قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.