حکومت کی کارکردگی عوام اور اپوزیشن جماعتوں کو احتجاج کی جانب دھکیل رہی ہے ‘ اسد عمر
بدھ 28 جنوری 2015 13:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت کی کارکردگی عوام اور اپوزیشن جماعتوں کو احتجاج کی جانب دھکیل رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ 4 سے 6 ہفتوں کے دوران نیشنل گرڈ سسٹم بریک ہوا جبکہ ایسا پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہواکہ بجلی کی فراہمی میں بڑے پیمانے پر اس قدر تسلسل کے ساتھ خرابی پیدا ہوئی ہو۔
اسد عمر نے کہ اکہ مسلم لیگ (ن )کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بجلی کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کیا گیا، اس کے باوجود بجلی کے شعبے کو نقصانات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ بجلی کے شعبے پر جس پہلو سے بھی نظر ڈالی جائے اندازہ ہوگا کہ وہ مزید خرابی کی طرف جارہا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور حکومت اور (ن )لیگ کے موجودہ دور میں تقابل کے سوال پر اسد عمرنے کہ اکہ سابقہ حکومت کی کارکردگی ناقص ترین تھی اور موجودہ حکومت بھی انہی کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.