دنیا کو پُرامن بنانے کا پلان قانون تحفظ توہین رسالت ﷺ میں پنہاں ہے‘ملک جاوید احمد

بدھ 28 جنوری 2015 14:08

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) عالمی برادری اگر دنیا میں امن چاہتی ہے تو ”انبیاء کرام“ کی عزت ناموس کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی سطح پر قانون سازی کروائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو دنیا میں کوئی بھی امن سے نہیں رہ سکے گا۔ ان خیالا ت کا اظہار سینئر تاجررہنماء ملک جاوید احمد نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم حکمران تحفظ ناموس رسالت کو نکتہ اتحاد بنا کر عالم اسلام کے جذبات کی ترجمانی کریں۔

(جاری ہے)

دنیا کو پُرامن بنانے کا پلان قانون تحفظ توہین رسالت ﷺ میں پنہاں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلما ن دہشت گر د نہیں یو ر پ امر یکہ اور فرانس توہین آمیز کا ر ٹو ن شا ئع کر کے سب سے بڑ ے دہشت گر د ہو نے کا ثبوت دے رہے ہیں اگر یو ر پی مما لک نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو مذاہب کے درمیا ن ہو نے والی لڑ ائی کو ئی نہیں رو ک سکے گا مسلمانوں کو مشتعل کر نے والے یہو د ی اور سازشی عنا صر ہو ش کے نا خن لیں ۔ فرانس کی حکومت کی آ شیر با د سے توہین آمیز خا کے شائع کئے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ مسلمان فرانس کی مصنو عات کا با ئیکاٹ کر یں اور فرانس کے ساتھ امت مسلمہ سفارتی تعلقات ختم کر یں -

متعلقہ عنوان :