ہارون آباد‘زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ زد میں آکر ایک جاں بحق

بدھ 28 جنوری 2015 14:27

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ زد میں آکر ایک جاں بحق اور ایک عورت سمیت دو افراد زخمی تفصیل کے مطا بق بیٹا اور بہو اراضی پر موجود تھے مخالفین کی آمد بیٹے پر پے در پے فائر بیٹا موقع پر چلا بسا بہو شدید زکمی ہو گئی مقتول کے والد کی تھانہ میں درخواست مقدمہ درج کر لیا گیا قریبی گاؤ ں 282/hrکے رہائشی رزاق نامی آدمی نے تھانے میں درخواست دی ہے کہ میں محنت مزدوری کرتا ہوں رقبہ پر میری بیوی نزارں بی بی ،بیٹا یاسین ،اختر ولد دین محمد کمرہ تیار کر رہے تھے کہ ملزمان نے آکر فائر نگ کر دی جس سے میرا بیٹا یاسین موقع پر جانحق ہو گیا اور نزارں بی بی اور اختر نامی نوجوان زخمی ہو گیا زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال لایا گیا تھانہ مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم فرار ہو گئے پولیس مزید کاروائی کے مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :