ہارون آباد‘محلہ محمد پورہ فقیروالی میں خاوند نے جائیداد اور بیٹے کے نام پر روپے نہ دینے پر اپنی بیوی زینب بی بی پر تیزاب پھنک دیا
بدھ 28 جنوری 2015 14:27
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)محلہ محمد پورہ فقیروالی میں خاوند نے جائیداد اور بیٹے کے نام پر روپے نہ دینے پر اپنی بیوی زینب بی بی پر تیزاب پھنک دیا جس سے نچلا دھڑ جل گیا نہایت تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریزاں نہایت غریب ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کا مطالبہ ۔ہارون آباد کی رہائشی زینب بی بی کی دوسری شادی فقیروالی محلہ محمد پورہ کے رہائشی محمد بوٹا سے ہوئی ۔
پہلے خاوند سے چار بچے اور تین بچیاں ہیں مضروب کی ماں فریدہ بی بی کے مطابق محمد بوٹا نے مکان ہتھیانے کے لیے ہی شادی کی تھی مگر میری بیٹی مسلسل مکان کے کاغذات دینے سے انکاری تھی جس اس کو متعدد بار تشدد بھی کیا گیا ۔چند روز قبل اس کے خاوند نے رات کے وقت اس پر تیزاب پھینک دیا جس سے اس کا نچلا دھڑاور نسوانی اعضاء جل گئے اس کو ہسپتال ہارون آباد لایا جہاں سے اس کو بھاولپور ریفر کردیا گیا چند دن زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد غربت کا مارا خاندان علاج نہ کرا سکنے پر واپس ہارون آباد لے آیا ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.