ڈی ایس پی لیگل لاہور کا عہدہ 31 جنوری کو خالی ہورہا ہے عہدے پر تعینات منظور احمد درانی ڈی ایس پی لیگل مدت ملازمت پوری ہونے پر 31 جنوری کو ریٹارئرڈ ہوجائینگے

بدھ 28 جنوری 2015 14:50

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) ڈی ایس پی لیگل لاہور کا عہدہ 31 جنوری کو خالی ہورہا ہے عہدے پر تعینات منظور احمد درانی ڈی ایس پی لیگل مدت ملازمت پوری ہونے پر 31 جنوری کو ریٹارئرڈ ہوجائینگے حکومت پنجاب نے 2015ءء میں 60 سال عمر پوری کرنیوالے ریٹائرڈ ہونیوالے ڈی ایس پیز کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے بعد یکم فروری 1955ءء کو تعینات ہونیوالے منظور احمد درانی ڈی ایس پی لیگل آپریشنل لاہور 31جنوری 2015ءء کو ریٹائر ہوجائینگے۔

متعلقہ عنوان :