اسرائیلی فوج نے پتھر مارنے کے الزام میں 14 سالہ لڑکی کو قید کی سزا سنا دی

بدھ 28 جنوری 2015 16:38

یروشلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) اسرائیل کی فوجی عدالت نے 14 سالہ فلسطینی بچی کو 2 ماہ قید اور 1500 ڈالر کی سزا سنا دی ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق بچی پر پتھر مارنے کا الزام عائد ہے جس کی بنا پر اسے 2 ماہ قید اور 1500 امریکی ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بچی کے والد نے کہاکہ اسرائیلی فوج تربیت یافتہ اور اسلحے سے لیس ہے 14 سالہ بچی ان کے لیے کیسے خطرہ کا باعث ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :