میڈیسن کیز نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں تجربہ کار وینس ولیمز کو شکست دیدی
بدھ 28 جنوری 2015 16:39
میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)امریکہ کی 19 سالہ ٹینس کھلاڑی میڈیسن کیز نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں تجربہ کار وینس ولیمز کو شکست دے دی ہے۔
(جاری ہے)
میلبورن میں جاری ٹورنامنٹ میں کیز نے بدھ کو کوارٹر فائنل مقابلہ ایک کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیتاانھوں نے اس میچ میں چھ تین، چار چھ اور چھ چار کے سکور سے کامیابی حاصل کی۔
کیز کا کہنا ہے کہ وینس ان کے بچپن کی ہیرو ہیں اور انھیں ٹینس کھیلنے کی ترغیب وینس ولیمز سے ہی ملی تھی۔سیمی فائنل میں اب میڈیسن کیز کا مقابلہ وینس کی ہی بہن اور ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز سے ہو گا۔وینس نے کوارٹر فائنل میں گذشتہ سال فائنل ہارنے والی ڈومینیکا سبلیووا کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ دو سے ہرایا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.