گرلز فٹبال چمپئن شپ میں گورنمنٹ فرنٹئیر کالج فار ویمن نے گورنمنٹ گرلز کالج تاجو بی بی کو شکست دیکر فائنل جیت لیا
بدھ 28 جنوری 2015 16:40
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پہلی بورڈ انٹر کالجز گرلز فٹبال چمپئن شپ میں گورنمنٹ فرنٹئیر کالج فار ویمن نے گورنمنٹ گرلز کالج تاجو بی بی کو شکست دیکر فائنل جیت لیا۔
(جاری ہے)
بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بورڈ فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں گورنمنٹ فرنٹیئر کالج فار ویمن کی ٹیم نے تاجو بی بی گرلز کالج کو چار صفر گول سے شکست دی۔
فرنٹئیر کالج کی جانب سے کائنات نواز ، آسیہ ، نمرا اور انم نے گول سکور کئے ۔ اس سے قبل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں فرنٹئیر کالج فار ویمن کی ٹیم نے پشاور ماڈل گرلز ڈگری کالج کو تین صفر سے ہرایا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں تاجوبی بی گرلز کالج کی ٹیم نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول جوگیواڑہ کو 2-0سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.