ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز کی گریڈ 21 میں ترقی

بدھ 28 جنوری 2015 17:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز کو ان کی صحت کے شعبے کی ترقی میں گرانقدر اور شاندار خدمات پر گریڈ 21 میں ترقی دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر زاہد پرویز کو گریڈ21 دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا ۔