کراچی میں مسلسل ڈاکٹروں کا قتل قابل مذمت ہے،2 فروری کو ڈاکٹروں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ
بدھ 28 جنوری 2015 18:30
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کراچی میں مسلسل ڈاکٹروں کے قتل کی سخت اور02 فروری کو ڈاکٹروں کے احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈاکٹروں کو فول پروف تحفظ دینے کیلئے اقدامات کرکے شہریوں سے عدم تحفظ کا احساس ختم کرے۔
(جاری ہے)
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ شہر کراچی میں مسلسل ڈاکٹرز،انجنیئرز،وکلاء اورعلماء کرام سمیت ممتاز شخصیتوں کا قتل ایک منظم سازش کا حصہ ہے، جس کو بے نقاب کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔
ابتک شہر کراچی میں پچاس سے زائد ڈاکٹروں کا قتل اور تاحال قاتلوں کی عدم گرفتاری ہمارے معاشرے اور حکومت کی بے حسی ونااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کئی ڈاکٹر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے دہمکیوں وبھتہ کی پرچیاں ملنے پر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ،حالانکہ وہ اپنے ملک وقوم کی خدمت کرنا چاہتے تھے مگر عدم تحفظ اور حکومتی نااہلی کی وجہ سے وہ بیرون ملک چلے گئے۔حکومت ڈاکٹروں سمیت شہریوں کے تحفظ میں ناکام ثابت ہوئے ہے۔مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.