متحدہ عرب امارات کی خاتون نے کرین آپریٹر کی نوکری کرلی
بدھ 28 جنوری 2015 18:48
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء) یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی کو اب یہ اعزاز حاصل ہو گیا ہے کہ عائشہ حسن عبدالرحمان المرزوقی اس کی خلیفہ بندر گاہ پر پہلی خاتون کرین آپریٹر بن گئی ہیں۔اٹھائیس سالہ عائشہ امارات ہی کی شہری ہیں۔ وہ ابوظہبی بندرگاہ کی ایک بڑی سپر پوسٹ پینامیکس کرین چلاتی ہیں۔ اس کرین کا وزن 1932 ٹن اور اونچائی 126.5 میٹر ہے۔
ان کا کام کرین کے ذریعے بحری جہازوں سے کنٹینروں کو اتارنا ہے۔ ان کی کرین 90 ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ عائشہ المرزوقی اس وقت تربیتی مرحلے سے گزر رہی ہیں اور اس کی تکمیل کے بعد وہ آزادانہ طور پر کام کر سکیں گی۔ دوسرے بہت سے پیشوں کی طرح وہ ایسی جگہ کام نہیں کرتی ہیں جہاں وہ ایک ڈیسک پر بیٹھ کر کمپیوٹر چلا رہی ہوں بلکہ انھیں شیشے کے ایک کیبن میں بیٹھنا ہوتا ہے اور پھر نیچے جہازوں پر نظر رکھنا ہوتی ہے جہاں سے وہ کنٹینروں کو باری باری کرین کے ذریعے اٹھانے کے بعد اتارتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.