حکومتی صفوں کو فرقہ پرست دہشت گردوں کے حامیوں سے پاک کیا جائے ‘ صاحبزادہ حامد رضا ،
سعودی حکومت پر مدینہ منورہ ملینز مارچ کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے،بڑ ھتے ہوئے پاک افغان تعلقات پر بھارت پریشان ہے، نواز حکومت نے 20 ماہ میں عوامی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کر دیا ہے،پارلیمنٹ میں حقیقی اپوزیشن کا تصور موجود نہیں‘ چیئرمین سنی اتحاد کونسل
بدھ 28 جنوری 2015 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومتی صفوں کو فرقہ پرست دہشت گردوں کے حامیوں سے پاک کیا جائے ، سعودی حکومت پر مدینہ منورہ ملینز مارچ کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے،بڑ ھتے ہوئے پاک افغان تعلقات پر بھارت پریشان ہے،دہشت گرد ریاست اور مذہب دونوں کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ سے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل طارق محبوب صدیقی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے مطابق تقریر و تحریر کی مادر پدر آزادی نہیں دی جاسکتی۔مغرب نے آزادی اظہار رائے کے نام پر فکری دہشت گردی شروع کر رکھی ہے۔ اگر گستاخانہ مواد شائع کرنے والوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 40ممالک کے حکمران اکٹھے ہو سکتے ہیں تو توہین آمیز مواد کی اشاعت روکنے کیلئے 57اسلامی ممالک کے حکمران آگے کیوں نہیں آسکتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.