سینیٹ قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ کی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے مسائل کے مکمل خاتمے کیلئے ایئرپورٹ علاقے میں توسیع کر کے اسلام آباد میں شامل کر نے کی تجویز ،

ویژن نہ ہونے کی وجہ سے میٹرو بس کیلئے گرین بلیٹ راتو ں رات اکھاڑ دی گئی فیصلے پہلے ہوتے ہیں ،منصوبے بعد میں بنائے جاتے ہیں میٹرو بس کی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سے منظوری بھی نہیں لی گی شہر آبادیوں کی وجہ سے تباہ ہو رہے ہیں دن بدن زیر زمین پانی کے ذخائر بھی ختم ہو رہے ہیں،چیرپرسن کمیٹی، , انکوائری کا سامنا کرنے والے عارضی طور پر غیر قانونی ممبر انوائرمنٹ کے فرائض انجام دینے والے ممبر انوائر منٹ نے سرکاری قواعد کی کھلی خلاف ورزی کی ہے کمیٹی کے اگلے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے کی موجودگی میں کارروائی کا فیصلہ ہو گا ۔ سینیٹر کلثوم پروین