سبی،سعید احمد سومرو کی یونین کونسل کڑک کے نو منتخب چےئرمین محمد امین خجک کو بلا مقابلہ کامیاب ہونے پر مبارکباد

بدھ 28 جنوری 2015 19:31

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سعید احمد سومرو ،زبیر احمد بگٹی، عمرا ن خان گشکوری، شیر محمد خجک ، محمد اسلم دادابگٹی، نے اپنے مشترکہ بیان میں یونین کونسل کڑک کے نو منتخب چےئرمین محمد امین خجک کو بلا مقابلہ کامیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موصوف علاقے کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمامتر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔