قلات،پولیس نے لاکھوں روپے کی بجلی کی تاربرآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا

بدھ 28 جنوری 2015 20:15

قلات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) قلات پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاربرآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹیوب ویل سے چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی 3سوفٹ تاربرآمدکرکے عبدالرحمن کوگرفتارکرکے کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :