پختونوں کی بڑھتی پسماندگی ،احساس محرومی صوبائی حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے،سکندرشیرپاؤ،
خیبر پختونخوا ،پختونوں کے حقوق و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،بد حالی کے خاتمے کیلئے ہر فورم پر جدوجہد کی جائیگی
بدھ 28 جنوری 2015 20:36
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے صوبہ اور پختونوں کی بڑھتی ہوئی پسماندگی اوراحساس محرومی کوصوبائی حکومت کی غفلت کا نتیجہ قراردیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پختونوں کے حقوق و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ان کی بد حالی کے خاتمے کیلئے ہر فورم پر جدوجہد کی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے یونین کونسل ڈھکی،مندنی،ہری چند اور زیم چارسدہ میں شہید وطن حیات محمد خان شیرپاؤ کی آنے والی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سکندر شیرپاؤ نے شہید لیڈر کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے سنگین حالات سے نمٹنے اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حیات شہید کے جوش وجذبہ کی ضرورت ہے اور جس طرح انھوں نے پختونوں کے حقوق و تحفظ کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کیا اسی طرح ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پختون قوم کے حقوق و بہبود اور تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.