مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن انتقال فرما گئے
بدھ 28 جنوری 2015 20:47
مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء) مسجد نبوی ﷺ کے بزر گ مؤذن شیخ کامل نجدی 70برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ الازہری محلے میں سکونت پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ہی ادا کی گئی۔
(جاری ہے)
انہیں 1378 ہجری میں مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔نجدی نماز فجر کی پہلی اذان دیا کرتے تھے۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے تک ان کی اذان کی صدائیں مسجد بنویﷺ میں گونجتی رہیں۔ ان کی نماز جنازہ میں مسجد کئے آئمہ ، علماء اور مدینہ منورہ کے عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.