کارکنان مئی کے آغاز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، پرویزخٹک،

نئے بلدیاتی نظام میں تمام وسائل اور اختیارات کے علاوہ صوبے کے تیس فیصد ترقیاتی فنڈز بھی بلدیاتی اداروں کو منتقل کر دیئے ہیں ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا