میرے جانے سے بحران ختم ہوتا ہے تو جانے کو تیار ہوں،پٹرول بحران کاحل کرلیا،فروری میں دوبارہ بحران کی باتیں درست نہیں،شاہدخاقان عباسی،

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی،پٹرول بحران کاذمہ داراوگرانہیں تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوشوکازنوٹس کیوں جاری کرتی رہی، مارچ میں ایل این جی کی درآمد سے سی این جی سیکٹر کی نئی زندگی کا آغاز ہو گا،پرائیویٹ سیکٹر میں ایل این جی کی درامد سی این جی سیکٹر کا شاندار کارنامہ ہوگا،پریس کانفرنس، , سی این جی کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے جسکے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،مارچ میں ایل این جی کی درامد شروع ،ملک کا کوئی سی این جی سٹیشن بند نہیں رہے گا،ایل این جی کی درامد توانائی بحران کے خاتمہ کی ابتداء ہے،غیاث پراچہ