کر پشن کی شکا یت کسی صورت کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے، طا ہر عالم خان ،

پولیس اہلکار شہر یو ں کے ساتھ اخلا ق سے پیش آئیں ، مہذ ب اور شائستہ رویے سے بیشتر معاملا ت حل ہو جا تے ہیں ،انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد، شہر میں امن وامان کی صورتحا ل موثر بنا نے کیلئے شہر یو ں کیسا تھ روابط قائم کیے جا ئیں ، نیشنل لائبر یر ی میں پولیس افسران سے خطا ب

بدھ 28 جنوری 2015 22:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خان نے کہا ہے کہ وفا قی دارلحکو مت میں سیکو ر ٹی کو مزید مو ثر بنا نے اور جر ائم کی بیخ کنی کے سلسلے میں نا کہ جا ت پر چیکنگ ، سر چ اپر یشن اور پٹر ولنگ کو پہلے کی نسبت مو ثرطر یقہ کا ر سے جا ر ی رکھنے کے لیے تما م پولیس افسران کو ہد ا یات جا ری کر دی ہیں تا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے، شہر یو ں کے ساتھ اخلا ق سے پیش آ یا جا ئے ، پولیس ملازمین لو گو ں کے سا تھ مہذ ب اور شائستہ رویہ اپنا تے ہو ئے ان کے مسا ئل غو ر سے سُنیں کیو نکہ خو ش اخلا قی کے ساتھ با ت کر نے سے ہی اورشکا یت سُننے سے بیشتر معاملا ت حل ہو جا تے ہیں ،کر پشن کی شکا یت کسی صورت کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے۔

(جاری ہے)

یہ با تیں انہوں نے نیشنل لائبر یر ی میں پولیس افسران سے اپنے خطا ب کے دوران کہیں ۔ اس مو قع پر ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیا ز، ایس پی رورل یا سر آ فریدی ، ایس پی انڈسٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیا ری ، ایس پی ، سی آئی ڈی حبیب اللہ خا ن نیا زی ، ڈی ایس پی عبد الرزاق، ڈی ایس پی بختیا ر احمد ، ڈی ایس پی الطا ف عزیز خٹک ، ایس ایچ اوز ،نا کو ں پر ما مو ر عملہ ، پٹر ولنگ افسران ، ٹر یفک پولیس کے افسران و ملازمان مو جو د تھے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد نے وفا قی دارلحکو مت میں سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مو ثر بنانے کے لیے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ شہر میں ڈکیتی ، کا ر چوری ، سر قہ با لجبر کی وارداتو ں کی روک تھا م کے لیے مو ثر اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں اس سلسلہ میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑ ی نگر انی کی جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر بھر میں تما م نا کہ جا ت اور پٹر ولنگ پر مامو ر عملہ مو ثر طر یقے سے چیکنگ کر یں ۔

انہو ں نے اپنی ہد ا یا ت میں مزید کہا کہ شہر میں امن وامان کی صورت حا ل کو مزید موثر بنا نے کے لیے شہر یو ں کے سا تھ روابط قائم کیے جا ئیں شہر یو ں کی مدد سے جر ائم پیشہ عنا صر کو قا نو ن کی گر فت میں لا یاجا ئے۔ پولیس اور عوام میں جو دوریا ں ہیں ان کا خا تمہ کیا جا ئے انہو ں نے تما م تھا نہ جا ت کے ایر یا میں مو جو د ہ حا لا ت کے پیشہ نظر سر چ آ پر یشن جا ر ی رکھیں اور سر چ آ پر یشن کے دوران مشکو ک افراد پر کڑ ی نگر انی کر تے ہو ئے جر ائم پیشہ عنا صر کو گرفتار کیا جا سکے ۔

ا نہو ں نے کہا کہ آج کی اس بریفنگ کامقصد آپ کو آپ کے فرائض کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آ پ کو اسلام آباد کے باسیوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری آ پ کو سو نپی گئی ہے اگر آ پ جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو کر احسن طریقہ سے ڈیو ٹی سر انجام دیں تو جر ائم میں خا طر خو اہ کمی واقع ہو سکتی ہے۔ آ پ نے ہر آ نے اورجا نے والے پر نظر رکھنی ہے اور مشکو ک گا ڑ ی مشکو ک شخص کو تلا ش کر نا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں ۔دوران ڈیوٹی اپنا ٹرن آؤٹ مثالی رکھیں اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی سر انجام دیں ۔آئی جی نے کہا کہ اسلام آ باد کے شہر یو ں کوتحفظ کا احسا س دلا کر ان کے دل جیتے جا سکتے ہیں اور ان کا تعاون بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ نا کو ں پر تعینا ت ملازمین مجرمانہ سر گر میو ں کے انسداد کے لیے سخت ما نٹیر نگ اور ویجلنس کو یقینی بنا ئیں کیو نکہ وہ اس اہم ڈ یو ٹی پر ما مور ہو کر شہر سے با ہر جا نے والے ملزمان اور داخل ہو نے والے ملزمان پر کڑ ی نظر رکھ کے ان کے مذ مو م مقاصد کو خا ک میں ملاسکتے ہیں ۔

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ آ پ جب چو کس کھڑ ئے ہو کر فرائض سر انجا م دیں گئے تو جر ائم پیشہ کبھی بھی اپنے مذمو م مقاصد میں کا میا ب نہیں ہو سکتے ۔ انہو ں نے کہا کہ کسی دوسرے شخص کی جا ن و ما ل کی حفا ظت کر نا یہ عبا دت کا درجہ ہے جو افسران راتو ں کو جاگ کر اپنے فرائض احسن طر یقہ سے سر انجام دیتے ہیں و ہ اور کر پٹ عنا صر کبھی بر ابر نہیں ہو سکتے ۔

بریفنگ میں موجود تمام افسران و ملازمان کو کا ر چوری کے انسداد اور چیکنگ کے لیے خصوصی بر یفنگ دی گئی ۔ اس مو قع پر ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیا ز نے کہا کہ انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس اسلام آ با طا ہر عالم کی خصو صی ہد ا یا ت پر جر ائم کے خا تمہ کے لیے خصوصی کا و شیں عمل میں لا ئی گئیں جس کی بد ولت کافی حد تک اسلام آباد میں کار چوری اور ڈکیتی ،راہزنی اور دیگر کر ائم کی شر ح میں کافی حد تک کمی آئی ہے اور اس میں مزید کمی لانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں۔

۔ انہو ں نے کہاکہ پولیس کہ کا او لین مقصد اور تر جیح شہر یو ں کی خد مت اور ان کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نا ہے انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمہ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات بروئے کار لائیں منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے چیکنگ کو مزید موثر بنایا جائے کرپشن کی شکایت کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائیگی شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ شہر بھر میں سیکورٹی کو مزید سخت کیا جائے اور چیکنگ کو موثر بنایا جائے ۔آخر میں آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے پولیس ملازمین کے مسا ئل سنے اور مو قع پر افسران کو ان کے جلد ازجلد حل کے لیے ہد ا یا ت جا ر ی کیں ۔

متعلقہ عنوان :