کراچی ،اقرا یونیورسٹی میں تیرواں کانووکیشن مین کیمپس میں منعقد ہوا ،

کانووکیشن کے مہمان خصوصی ڈاکٹر ثمر مبارک مند تھے , 600طلبا و طالبات کو گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس کی ڈگریاں دی گئیں