سید مشتاق حسین 3سال کے لئے عشر زکوةکا چےئرمین مقرر کردیاگیا

بدھ 28 جنوری 2015 23:10

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز شریف نے مسلم لیگ(ن) لیبر ونگ کے چےئرمین سید مشتاق حسین کوعشر زکوةشیخو پورہ کا چےئرمین مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ(ن) لیبر ونگ پنجاب کے صدرسید مشتاق حسین کو 3سال کیلئے عشر زکوة کمیٹی کا چےئرمین مقررکردیا ۔