بنظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت ، عدالت کا استغا ثہ کے گو اہو ں کی عد م مو جو دگی پر اظہار بر ہمی، سماعت آج پھر ہو گی

بدھ 28 جنوری 2015 23:24

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈویژ ن کی خصو صی عدا لت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے گو اہو ں کی عد م مو جو دگی پر بر ہمی کا اظہار کر تے ہو ئے ڈی ایس پی لیگل اور ایف آ ئی اے کے سپیشل پر اسکیوٹر چوہدری اظہر کو ہدایت کی ہے کہ گو اہو ں کی حاضری کو یقینی بنا یا جائے عدا لت کو بتا یا گیا کہ گو اہو ں سے سمن تعمیل نہ ہو سکے جس پر عدا لت نے مز ید سما عت آ ج تک ملتوی کر دی سما عت کے مو قع پر اس مقد مہ میں تما م ملز ما ن اور ضما نت پر رہا پو لیس افسران بھی عدا لت میں مو جو د تھے

متعلقہ عنوان :