فلم”ایورلی “ 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 29 جنوری 2015 11:36

فلم”ایورلی “ 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)ہالی وڈ اداکارہ سلما ہائیک کی ایکشن سے بھرپور فلم”ایورلی “ کا ٹریلیر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ اداکارہ سلما ہائیک کی ایکشن سے بھرپور فلم " ایورلی " کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم رواں سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔