کراچی: کورنگی میں نا معلوم افراد نے ٹرک نذ ر آتش کر دیا

جمعرات 29 جنوری 2015 12:07

< p> کراچی: کراچی کے علا قے کورنگی میں نا معلوم افراد نے ٹرک کو نذر آتش کر دیا کورنگی ڈھائی نمبر میں کوئلے کی باریوں سے لدے ٹرک کو نا معلوم ملزمان نے روکا اور آگ لگا دی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کے حکام موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :