امریکی صدر کے زیر استعمال جہاز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

جمعرات 29 جنوری 2015 12:19

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)امریکی صدر کے زیر استعمال جہاز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایئر فورس نے صدر کے زیر استعمال جہازوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایئرفورس ذرائع کے مطابق نئے طیاروں کے لیے بوئنگ کمپنی کے 8-747 پر غور کیا جارہا ہے۔