پشاور ماتحت عدلیہ ججز سنیارٹی کیس، چیف جسٹس ناصرالملک نے سماعت سے معذرت کرلی
جمعرات 29 جنوری 2015 12:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پشاور ماتحت عدلیہ ججز سنیارٹی کیس‘ چیف جسٹس ناصرالملک نے سماعت سے معذرت کرلی‘ رجسٹرار سپریم کورٹ کو مقدمہ کسی اور بنچ میں لگانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تو چیف جسٹس ناصرالملک نے کہا کہ وہ پشاور ہائیکورٹ میں جج رہے ہیں اور ان کے سامنے یہ کیس آیا تھا اسلئے وہ اس کیس میں نہیں بیٹھ سکتے بہتر ہوگا کہ اس کیس کو کسی اور بنچ میں لگایا جائے بعدازاں کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ اس کیس کو کسی اور بنچ میں لگایا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.