پشاور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2 افغان دہشت گرد گرفتار،بھاری اسلحہ وبارود برآمد
جمعرات 29 جنوری 2015 13:35
پشاور،لنڈی کوتل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پشاوراور لنڈی کوتل میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ۔مردان میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے 2 افغان باشندے گرفتار جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ وبارودکو برآمد کر لیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دوافغان دہشت گردوں محمد زبیر اور شیر خان کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کے قبضے سے 10 کلو بارود ،ڈیٹونیٹر اور دستی بم برآمد کر لئے گئے ہیں ۔
سکیورٹی حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے بتایا کہ وہ مردان میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے اور کل مردان میں جا کر دہشت گردی کی کارروائی کرنا تھی ۔ادھرلنڈی کوتل کے علاقے الشخیل میں ایف سی نے ایک مکان پر چھاپہ مار ا ۔مکان سے نیٹو افواج کے ہیلی کاپٹرکے پرزے برآمد کئے گئے ہیںمزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.