انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ریلائنس کمیونیکیشنز کے اشتراک نے ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی، فری ڈاوٴن لوڈ کی جا سکتی ہے
جمعرات 29 جنوری 2015 14:07
دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ریلائنس کمیونیکیشنز کے اشتراک نے ورلڈ کپ 2015 کی آفیشل ایپ پیش کر دی۔یہ ایپ گوگل پلے اور ایپ سٹور سے فری ڈاوٴن لوڈ کی جا سکتی ہے۔14 فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ کا 11واں عالمی میلہ میں 14 ٹاپ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔خیال کیا جا رہا ہے کہ ورلڈ کپ کا 2015 ایڈیشن تاریخ کا سب سے بڑا اور بہترین ایونٹ ہو گا۔
مداح نئی ایپ کی مدد سے میگا ایونٹ پر انتہائی قریب سے نظر رکھ سکیں گے۔ایپ میں کچھ اچھوتے فیچرز بھی ہیں اور یہ اپنے تخلیقی ڈیزائن کی وجہ سے سبھی کو پرجوش رکھے گی۔اس کی مدد سے سبھی ایونٹ کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں گے۔مداح آئی سی سی ورلڈ کپ کی آفیشنل فینٹسی لیگ اور کوئز کھیلنے کے ساتھ ساتھ، آل ٹائم عظیم کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ کپ الیون ٹیم بھی بنا سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.