نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کیلیے اچھی خبر ہے کہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر جنید خان نے قومی اکیڈمی میں ہلکی ٹریننگ کا آغاز کا کردیا

جمعرات 29 جنوری 2015 14:10

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کیلیے اچھی خبر ہے کہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر جنید خان نے قومی اکیڈمی میں ہلکی ٹریننگ کا آغاز کا کردیا ہے۔

(جاری ہے)

البتہ اگلے چند دن میں ان کا معائنہ کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ وہ ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں یا نہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے ہلکی ٹریننگ کے دوران جنید خان کو کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :