سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، آمدن، معاشی امور ، شماریات ونجکاری کا اجلاس
جمعرات 29 جنوری 2015 14:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) چیئرمین ایس ای سی پی راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ سکیورٹیز بل 1969 میں بنا تھا،دنیا بہت زیادہ تبدیل ہو چکی ہے،معاملات کو بہتر اور کنٹرول کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس بل کو پاس کیا جائے یہ بل 2013 میں بھی قومی اسمبلی میں منطوری کیلئے پیش کیا گیا تھا جس کو قائمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا تھا ۔
اس بل کے پاس ہونے سے ایس ای سی پی کے ہاتھ مضبوط ہونگے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ،آمدن ، معاشی امور ، شماریات اور نجکاری کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر نسرین جلیل کی زیر صدار ت جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سکیو رٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پیش کئے گئے سکیورٹیز بل 2015 کا تفصیل سے جائزہ لیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.