سابق صدر آصف علی زرداری کا مستعفی ہونے والے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ٹیلیفونک رابطہ

چوہدری سرور نے سابق صدر کو اپنے تحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا