کوئٹہ پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے 2ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا

جمعرات 29 جنوری 2015 15:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) کوئٹہ پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے 2ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن امین جعفر نے کاروائی کرتے ہوئے عرفان اور عبدالواجد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 2اور 15راؤنڈ برآمد کرکے انکے خلاف کاروائی شروع کردی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔