مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا ‘پاکستان
جمعرات 29 جنوری 2015 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا ‘سلامتی کونسل میں مستقبل ارکان کی تعداد میں اضافے سے طاقت کے نئے مراکز قائم ہوں گے ادارہ مزید غیر جمہوری ہوجائیگا ‘بھارت کا سالانہ دفاعی بجٹ 38 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ‘امریکا بھارت دفاعی تعاون خطے میں اسٹریٹجک توازن کیلئے خطرہ کے باعث بنے گا ‘پاکستان دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے ‘عالمی برادری دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکمت عملی وضع کرے ۔
ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے تاہم یہ اصلاحات اقدام متحدہ کی رکنیت رکھنے والے ممالک کے مفادات کی عکاس ہونی چاہئیں، سلامتی کونسل میں مستقبل ارکان کی تعداد میں اضافے سے طاقت کے نئے مراکز قائم ہوں گے اور یہ ادارہ مزید غیر جمہوری ہوجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.