عالمی نمائشیں دوسرے ممالک کے ساتھ باہمی تجارتی روابط میں اضافے کا ذریعہ ہو تی ہیں، صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس
جمعرات 29 جنوری 2015 16:54
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں محمد ادریس نے کہا ہے کہ عالمی نمائشیں دوسرے ممالک کے ساتھ باہمی تجارتی روابط میں اضافے کا ذریعہ ہو تی ہیں ۔ فیڈریشن چیمبرز بہت سے ممالک میں ہونے والی عالمی نمائشوں میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کے لئے انتظامات کرتی ہے اور ان عالمی نمائشوں کے علاوہ اس سال مختلف ممالک خصوصاً ساؤتھ ایسٹ ایشین اور آسیان ممالک میں پاکستان کی ایک ملکی نمائش کا انعقاد کرئے گی ۔
اسی حکمت عملی کے تحت فیڈریشن چیمبرز چین کے شہر چنگڈو میں ہونے والے نیو ایئر شاپنگ فیسٹول جوکہ 8 فروری سے شروع ہو گی ۔اس میں پاکستان بھر سے 60کمپنیوں کی شرکت کے انتظامات کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں فیڈریشن چیمبرز کے سینئر نائب صدر عبدالرحیم جانو اور نائب صدر محمد وسیم وہرا کے زیر صدارت نمائش میں جانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس میں اسٹالوں کو صاف شفاف الاٹمنٹ بذریعہ قرعہ اندازی کی گئی جس کو تمام شرکاء نے بہت سراہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ اس شفاف عمل سے تمام نمائش کنندگان کا فیڈریشن چیمبرز پر اعتماد بڑھے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.