توہین آمیز خاکوں کے خلاف دینی وسیاسی جماعتوں کاکل داوٴد چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا
جمعرات 29 جنوری 2015 17:19
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) توہین آمیز خاکوں کے خلاف دینی وسیاسی جماعتوں کا کل بعد نماز جمعہ2 بجے داوٴد چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔مسلمان حرمت رسول پر کٹ مریں گے۔ توہین رسالت کسی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان جامعہ عثمانیہ لانڈھی میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث اور مہتمم جامعہ عثمانیہ مولانا اقبال اللہ کی زیر صدارت ”آل پارٹیز کانفرنس“ میں کیا گیا۔
آل پارٹیز کانفرنس میں فرانس کے اخبار کی جانب سے حضور کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف جامعہ عثمانیہ لانڈھی میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث اور مہتمم جامعہ عثمانیہ مولانا اقبال اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ آل پارٹیز کانفرنس سے اہلسنت والجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی، پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک محمد تاج، جماعت اسلامی لانڈھی کے امیر محمد نواز خان، مسلم لیگ ق کے رہنما نعیم عادل شیخ، جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا شاکر اللہ، انجمن تاجران پاکستان کے صدر جاوید ارسلا خان، جمعیت علماء پاکستان نورانی کے رہنما مفتی ضیاء الحق، کامران نواز، عمر خان تنولی، مولانا حسین علی شاہ، مولانا طارق مسعود، مولانا جاوید صابر، لالہ وحید زمان، ڈاکٹر امیر عالم جان خٹک،خورشید بٹگرامی، مولانا قطب الدین کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی، مذہبی ودینی جماعتوں کے رہنماوٴں نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.