احمد یار، میاں بیوی نے ساتھیوں سے ملکر مکان مالک کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی، طلائی زیورات چھین لئے

جمعرات 29 جنوری 2015 17:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء )میاں بیوی نے ساتھیوں سے ملکر مالک مکان کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر لاکھوؤں روپے کی نقدی و طلائی زیورات چھین لیے تفصیل کے مطابق ایچ بلاک کے رہائشی حبیب اکر م بھٹی کے مکان میں رہائش پذیر محمد حنیف اور اہلیہ شہزادی بی بی ۔

(جاری ہے)

نے ساتھیوں محمد ضیاء اور دو نامعلوم افراد سے ملکر گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا اور نقدی و طلائی زیورات کل مالیت 250000روپے چھین کر فرا ر ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔