پیپلزپارٹی اپنے ساتھ وزیراعظم کو بھی لے کر ڈوبے گی، حیدرعباس رضوی،

کراچی اب مقبوضہ کراچی بن چکا ،سہیل احمد کے قتل کے ذمہ دار وزیر اعلیٰ سندھ ہیں ،رہنما ایم کیو ایم ، , اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی علاقے میں غیر مقامی پولیس کی موجودگی قبضے کے زمرے میں آتی ہے،سہیل احمد کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو