نیشنل ایکشن پلان،جنرل ہولڈاپ اور سرچ آپریشن میں9548ناجائز ہتھیار برآمد کئے گئے‘ صوبائی وزیر داخلہ ،

نئے اسلحہ لائسنسوں کا اجراء فروری کے آخر میں کیاجائے گا، 15یوم میں لائسنس جاری ہوگا، اسلحہ لائسنس ہولڈر اور اسلحہ ڈیلر کے ریکارڈ کی نادرا کے ذریعے تصدیق کروائی جائے گی، , اسلحہ لائسنسوں کی تصدیق کیلئے پولیس کو 500مانیٹر سسٹم دے دیئے گئے ہیں، انگوٹھا رکھنے میں تمام کوائف ظاہرہوجائیں گے، , سکولوں اوردیگر تنصیبات کی سکیورٹی کو فول پروف کیاگیا، فوج اور پولیس کی مشترکہ ریپڈڈپلائمنٹ فورس صوبہ بھر میں تعینات ہے، , پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں سے جرائم کی شرح میں 45فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے‘ کرنل(ر) شجاع خانزادہ