نصیرآبادپریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جمعرات 29 جنوری 2015 18:51

دیرہ مراد جمالی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) نیشنل پارٹی کے بانی رہنماڈا کٹر عبدالحئی بلوچ چنگیز ئی ، بلوچ پر فرحان مگسی ، نیشنل پارٹی کے رہنما ء میر حیدر بلوچ ، مجلس وحد مسلمین بلوچستان کے جنرل سیکرٹری علاہ مقصود ڈمکی مسلم لیگ ( فنگشنل کے قائم مقام صوبائی صر میر سنجرانی ، جنگیز خان مغیری، ودیگر سیاسی وسماجی رہنماوں نے اپنے مشترکہ بیان میں پریس کلب نصری آباد کے نومنتخب صدر عبدالرزاق بنگلزئی م، جنرل سیکرٹری علی احمد ملازئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوسف بلوچ، اور کابینہ کیعام عہیددواروں اور ممبران کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب کابینہ علاقائی ، سماجی اور عوامی مسائل کواجاگر کرتے ہیں اپنا بھر پور کردار ادار کریگی۔

(جاری ہے)

انہو نے کہاکہ صحافت ایک مقد س پیشہ ہے اور اس سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قلم کے ز ریعے اپنے علاقائی مسائل کو میڈیا میں بیشتر طور اجاگر کریں تاکہ عوام کے مسائل کا اندازاور حل ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر عبدالرزاق ،ایک حقیقی اور سنیئر صحافی ہیں جس طرح انہوں نے سابقہ دور میں پریس کلب کی ترقی و تریج اور صحافیوں کوے حقوق کی پاسداری کی ہے اور وہ عوام کے مسائل سے بخوبی اگاہ ہے ۔