توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے انسانیت کے مجرم ہیں۔احمد نوازانجم،
مغرب آزادی اظہار کے نام پر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے بنیادی حقوق کو روند رہا ہے ،میڈیا سیل میں صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 29 جنوری 2015 19:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما احمد نوازانجم نے کہا کہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے والوں نے انسانیت کے مجرم ہیں ،جب تک اقوام متحدہ مقدس ہستیوں کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون نہیں بنائے گی عالم اسلام کا احتجاج جاری رہے گا اور تہذیبوں کے تصادم کو روکنا کسی کے بس میں نہیں رہے گا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میڈیا سیل میں پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ضلعی صدر ابراررضاایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات مصطفی خان،میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان،سٹی صدر اجمل چوہدری،عرفان طاہر،فاروق بٹ،انصار ملک،قاری منہاس،شمریز اعوان اور دیگر بھی موجود تھے۔احمد نوازانجم نے کہا کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری کر کے آزادی اظہار کے قانون کا غلط استعمال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.