سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے کیس میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب،
ایک افسر دوسرے پر بات ڈال رہا ہے،مسیحی جوڑے کو زندہ جلایا گیا ا، موجود مسلح پولیس دیکھتی رہی۔کون کس سے ڈر رہا ہے اور کس سے نہیں یہ تو وقت بتائے گا، چیف جسٹس ناصر الملک کے ریمارکس
جمعرات 29 جنوری 2015 19:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے کیس میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک افسر دوسرے پر بات ڈال رہا ہے،مسیحی جوڑے کو زندہ جلایا گیا اور موجود مسلح پولیس دیکھتی رہی۔کون کس سے ڈر رہا ہے اور کس سے نہیں یہ تو وقت بتائے گا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جمعرات کو مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے مقدمہ کی سماعت کی۔عدالت کو آئی جی پنجاب اور سابق ڈی پی او جواد قمر کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے ایس آئی عبدالرشید اور دیگر اہلکار اس واقعہ میں غفلت کے ذمہ دار ہیں،انہیں پتہ تھا لیکن انہوں نے نہ تو واقعہ کو روکنے کیلئے کچھ کیا اور نہ ہی افسروں کو بتایا جس پر انہیں معطل کردیاگیا ہے اوران کے خلاف محکمانہ کارروائی جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.