بدین، دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی
جمعرات 29 جنوری 2015 19:25
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2015ء) بدین کے نواحی شہر لواری شریف میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص سخت زخمی اسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے قریب لواری شریف میں گرو پ اے اور گروپ بی کے مسلح برداروں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص خدا بخش جونیجو سخت زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
جس کو فوری طبی امداد کے لیئے بدین سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔
جہاں پر اس کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث حیدرآباد روانہ کردیا گیا، واقعہ کے فوری بعد شہر مکمل طور پر بند ہوگیا۔ جس کے بعد گروپ اے کے سینکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کرکے بدین کڈھن روڈ بند کردیا۔ جس کے بعد بدین کے ایس پی مصطفی کورائی واقع والی جگہ پہنچ گئے جہاں پر بات چیت کے بعد احتجاج ختم کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.