پنجاب کی پولیس کو سٹیٹ بنا دیا گیا ، نواز شریف کے چار سال کے دوران اثاثوں میں بارہ گنا اضافہ ہوا ہے،عمران خان،
نواز شریف آمریت کی پیداوار ہیں اس لئے انہیں بادشاہت آتی ہے ، ہمارے حکمرانوں کو شفاف بادشاہت کا تجربہ ہے ، آزاد عدلیہ ، میڈیا اور صاف شفاف الیکشن پر جمہوریت کا انحصار ہوتا ہے ، اس بار سڑکوں پرنکلیں تو حکومت برداشت نہیں کرپائے گی ،حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام پر وارننگ کے حوالے سے آج کور کمیٹی کے اجلاس میں طے کرینگے،پاکستان میں ٹیکس کی شرح سب سے کم ہے ، جے آئی ٹی میں رانا ثناء اللہ کے تین خاص پولیس والوں کو چھوڑ دیا گیا ہے ، دوسو کروڑ کا پل صرف رمضان شوگر ملز کیلئے بھوانہ میں بنوایا گیا ، قبضہ گروپ طاقت حوالے سے چوہدری سرور نے میرے بیان کی حمائیت کی ، پریس کانفرنس
جمعرات 29 جنوری 2015 20:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی پولیس کو سٹیٹ بنا دیا گیا ہے ، میاں نواز شریف کیچار سال کے دوران اثاثوں میں بارہ گنا اضافہ ہوا ہے ، نواز شریف آمریت کی پیداوار ہیں اس لئے انہیں بادشاہت آتی ہے ، نواز شریف نے پنجاب پولیس کو تباہ کرکے رکھ دیا ، ہمارے حکمرانوں کو شفاف بادشاہت کا تجربہ ہے ، آزاد عدلیہ ، میڈیا اور صاف شفاف الیکشن پر جمہوریت کا انحصار ہوتا ہے ، اس بار سڑکوں پرنکلیں تو حکومت برداشت نہیں کرپائے گی ،پاکستان میں ٹیکس کی شرح سب سے کم ہے ، جے آئی ٹی میں رانا ثناء اللہ کے تین خاص پولیس والوں کو چھوڑ دیا گیا ہے ، دوسو کروڑ کا پل صرف رمضان شوگر ملز کیلئے بھروانہ میں بنوایا گیا ،حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام پر وارننگ کے حوالے سے آج کور کمیٹی کے اجلاس میں طے کرینگے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.