پاک بھارت جوہری صلاحیتوں کے باوصف خطے میں جنگ کو روکنے میں کافی مددگار ثابت ہورہے ہیں،سعدیہ تسلیم،
بھارت اور پاکستان ایٹمی اسلحے کی دوڑ میں وسائل ضائع کرنے کے بجائے انسانی فلاح ،ملک کی معاشی ترقی جیسے اہم امورپر توجہ دیں،ڈاکٹر مونس احمر
جمعرات 29 جنوری 2015 20:37
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان اور بھارت ، جوہری صلاحیتوں کے باوصف خطے میں جنگ کو روکنے میں کافی مددگار ثابت ہورہیہیں،کیونکہ جوہری جنگ بھارت اور پاکستان اورخطے کے مفاد میں نہیں ہے،اس تناظر میں خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کی وجہ سے بنی نوع انسان کی سلامتی کے مسائل مانع ہیں اس کے علاوہ جہالت اورافلاس نے خطے میں عوام کے عمومی حالات ابتر ہیں ، ماحولیاتی آلودگی جیسے اہم امور کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔
لیکن تزویراتی لائحہ عمل پس منظرمیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار لیکچرر ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس اینڈ سٹرٹیجک اسٹڈیز قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد ،سعدیہ تسلیم نے جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام کلیہ سماجی علوم کے کونسل روم میں منعقدہ سیمینار بعنوان: ”جنوبی ایشیاء میں سلامتی کا موجودہ نظام ،پاکستان اور بھارت کے درمیان مسابقت کا رویہ، جوہری ہتھیار وں کے تناظر میں“سیکلیدی خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.