سجدہ بڑھاپے میں بھی انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھتا ہے، تحقیق
جمعرات 29 جنوری 2015 21:01
پرتھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)سجدہ بڑھاپے میں بھی انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھتا ہے، آسٹریلیا کی ایڈتھ یونیورسٹی سے منسلک سانسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ نماز کی ادائیگی سے انسان جہاں کئی معاشرتی اور اخلاقی برائیوں سے بچتا ہے وہیں اس کے کئی جسمانی فوائد بھی ہیں، جدید تحقیق کے مطابق کوئی بھی شخص جب نماز کی ادائیگی کے دوران اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوتا ہے تو اس کے دماغ کی جانب خون کی گردش بڑھ جاتی ہے اور اس سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ حفاظ کرام بڑی عمر میں بھی قرآن پاک کو یاد رکھتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.