روااں سال ایک لاکھ44ہزارپاکستانی حج اداکرینگے،معاہدہ طے پاگیا،

وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف اور سعودی وزیرِ حج ڈاکٹر بندر بن حجار نے معاہدے پر دستخط کیے , مشین ریڈایبل پاسپورٹ اوروبائی امراض سے بچاؤکے ٹیکے لازمی قراردیئے گئے